Surat Hal Logo

سماج میں سدھار لانے کی ضرورت

سوشل میڈیا پر ریاست کے مفتی اعظم کے تاثرات نے معاشرتی اصلاحات کی ضرورت کو اجاگر کیا، جہاں غریب بیٹیوں کو مجبوری میں غلط کاموں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔

ریاست کے مفتی اعظم معاشرتی مسائل پر بات کرتے ہوئے
سماج میں سدھار لانے کی ضرورت

مختصر جواب

ریاست کے مفتی اعظم نے معاشرے میں سدھار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، خاص طور پر غریب بیٹیوں کو غلط کاموں پر مجبور کرنے کے مسئلے پر۔ انہوں نے علماء سے اپیل کی ہے کہ وہ شریعت کے خلاف شادیوں میں نکاح پڑھانے سے گریز کریں اور معاشرے کو بدعات سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اہم نکات

  • سوشل میڈیا پر مفتی اعظم نے معاشرتی مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔
  • غربت کی وجہ سے بیٹیاں غلط کاموں پر مجبور ہو رہی ہیں۔
  • علماء سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ شریعت کے خلاف شادیوں میں نکاح نہ پڑھائیں۔
  • معاشرے کو بدعات اور خرافات سے بچانے کی ضرورت ہے۔
  • اسلامی سکالرز کو معاشرتی اصلاحات میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔

آج صبح اچانک سوشل میڈیا پر نظر پڑی اور دکھ ہوا کہ ریاست کے مفتی اعظم سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے تھے کہ ہماری بیٹیاں دو سو روپے کے ایوز۔۔۔۔

میری گذارش ہے مفتی اعظم صاحب سے اگر آپ کوشش کریں گے کہ جو غلط کام ہو رہا ہے، اگر آپ اس ناسور کو عوام سے نکالنا چاہتے ہیں اور امت مسلمہ کے ساتھ ہمدردی ہے تو تمام علماء حضرات اور اسلامی سکالر صاحبان پر پابندی عائد کر دی جائے اس شادی میں نکاح پڑھنے سے صاف انکار کیا جائے جہاں شریعت کے خلاف ہو رہا ہے۔

کیونکہ ہماری غریب بیٹیاں غلط کام کرنے پر مجبور ہو رہی ہیں۔

میری گذارش علماء متحدہ جماعت سے ہے اگر وہ حضرات دوسرے مسائل کے بجائے جو بدعات ہمارے معاشرے میں خرافات میں الجھے ہیں اس سے سماج بچ سکیں۔

Share this story

WhatsAppXFacebook