مختصر جواب
سری نگر میں نور محمد نے محکمہ جنگلات کے خلاف اینٹی کرپشن سے رجوع کیا ہے، یہ الزام لگاتے ہوئے کہ ان کی 12 کنال اراضی پر موجود ہزاروں سفیدے کے درخت غیرقانونی طور پر کاٹے گئے ہیں۔
اہم نکات
- نور محمد کی 12 کنال اراضی پر ہزاروں سفیدے کے درخت موجود تھے۔
- ایک عارضی ملازم نے فیلڈ سٹاف کے ساتھ مل کر درختوں کو کاٹنے کی اجازت حاصل کی۔
- سرکار نے درختوں کی کٹائی کے لیے رقم بھی ادا کی۔
- نور محمد کو ان کی درخواست کے باوجود انتخاب اجراء نہیں کیا گیا۔
- متاثرہ شخص نے اب اینٹی کرپشن محکمہ سے رجوع کیا ہے۔
میرے مرحوم والد صاحب کے وقت سے میرے نام پر تقریباً ۱۲کنال رکھس انیڈ کا زمیں میرے نام نورمحمد وغیرہ ہے ۔ناساز حالات کی وجہ سے میرا آناجانا مشکل تھا اب حالات تقریباً ٹھیک ہوئے ہیں اس زمین میں تقریباً ہزار وں سفیدے کے درخت تھے جن کو وہاں ایک لوکل آدمی جو محکمہ میں عارضی ملازم ہے اس نے وہاں کے فیلڈ سٹاپ مل کر حکام کو اپنے نام پر درختوں کو کاٹنے کی اجازت حاصل کی سرکار نے جو رقم ادا کرنا تھا وہ بھی پورا ادا کیا ۔میں نے محکمہ کو درخواست دی تھی کہ مجھے انتخاب اجراءکریں جو آج تک ارسال نہیں کیا ۔اب میں مجبور ہوں اب اینٹی کورپشن محکمہ سے درخواست دینے پر مجبور ہوں۔

