مختصر جواب
چنار شاپنگ سنٹر بٹہ مالو میں پینے کے پانی کی کمی سرکار اور متعلقہ محکمہ کی لاپرواہی کی وجہ سے ہے، حالانکہ وادی کشمیر اپنے میٹھے پانی کے لیے مشہور ہے۔
اہم نکات
- وادی کشمیر کا میٹھا پانی دنیا بھر میں مشہور ہے۔
- چنار شاپنگ سنٹر بٹہ مالو سالوں سے پینے کے پانی سے محروم ہے۔
- یہ قلت سرکار اور محکمہ کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔
- مقامی عوام اور کاروباری مراکز پانی کی قلت کا شکار ہیں۔
وادی کشمیر کے خوشگوار موسم اور میٹھے پانی دنیا بھر میں مشہور ہے دنیا بھر کے لوگ کشمیر سے دلچسپی رکھتے ہیں اور سیروتفریح کرنے کا دلی شوق رکھتے ہے ۔ تاکہ ہم کو کشمیر جاکر وہاں کے قدرتی فضاو¿ں سے لطف اندوز ہو کر دل کو سکون مل سکے۔ اس کے برعکس ہم نے قدرت کے جنت کشمیر کو بربادی کے دہانے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ آج وادی کی عوام اکثر جگہوں پر پانی کےلئے ترس رہے ہیں ۔ان میں شہر کا مشورہ کارباری مرکز چنار شاپنگ سنٹر بٹہ مالو پینے کے پانی سے محرم ہیں یہ سرکار اور محکمہ کی لاپرواہی ہے۔

