Surat Hal Logo

کشمیریوں کے خلاف مبینہ تشدد پر تشویش، شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ ملک کی مختلف ریاستوں، خصوصاً ہریانہ اور اتر پردیش میں کشمیری ہونے کی بنیاد پر مبینہ طور پر کشمیری شہریوں کے ساتھ مارپیٹ اور انہیں دہشت گرد قرار دے کر ہراساں کرنے کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ ایسے واقعات نہ صرف انسانی حقوق

کشمیریوں کے خلاف مبینہ تشدد پر تشویش، شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مختصر جواب

کشمیریوں کے خلاف مبینہ تشدد پر تشویش، شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ ملک کی مختلف ریاستوں، خصوصاً ہریانہ اور اتر پردیش میں کشمیری ہونے کی بنیاد پر مبینہ طور پر کشمیری شہریوں کے ساتھ مارپیٹ اور انہیں دہشت گرد قرار دے کر ہراساں کرنے کے واقعات تشویش ناک ہیں۔

اہم نکات

  • کشمیریوں کے خلاف مبینہ تشدد پر تشویش، شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
  • ملک کی مختلف ریاستوں، خصوصاً ہریانہ اور اتر پردیش میں کشمیری ہونے کی بنیاد پر مبینہ طور پر کشمیری شہریوں کے ساتھ مارپیٹ اور انہیں دہشت گرد قرار دے کر ہراساں کرنے کے واقعات تشویش ناک ہیں۔
  • ایسے واقعات نہ صرف انسانی حقوق اور ملک کے اتحاد کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ عوام کے درمیان نفرت اور دوریاں بھی بڑھاتے ہیں۔

کشمیریوں کے خلاف مبینہ تشدد پر تشویش، شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

ملک کی مختلف ریاستوں، خصوصاً ہریانہ اور اتر پردیش میں کشمیری ہونے کی بنیاد پر مبینہ طور پر کشمیری شہریوں کے ساتھ مارپیٹ اور انہیں دہشت گرد قرار دے کر ہراساں کرنے کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ ایسے واقعات نہ صرف انسانی حقوق اور ملک کے اتحاد کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ عوام کے درمیان نفرت اور دوریاں بھی بڑھاتے ہیں۔

حکومت اور متعلقہ انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے شرپسند عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور کشمیری شہریوں سمیت ملک کے ہر شہری کے جان و مال اور عزت و وقار کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ ملک کی ترقی اور مضبوطی کے لیے ضروری ہے کہ ہر انسان کو بلا امتیاز امن، بھائی چارے اور سکون کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہو۔

Share this story

WhatsAppXFacebook