Surat Hal Logo

سرکاری دفاتر میں عوام کو درپیش مشکلات

سرکاری اہلکاروں کی عدم توجہی سے عوام کو پریشانی کا سامنا

ایک سرکاری دفتر میں لوگ قطار میں کھڑے ہیں، ایک شخص کاؤنٹر پر بیٹھا ہے۔
سرکاری دفاتر میں عوام کو درپیش مشکلات اور اہلکاروں کی عدم توجہی۔

مختصر جواب

سرکاری دفاتر میں عوام کو اپنے کام کروانے میں مشکلات کا سامنا اس لیے کرنا پڑتا ہے کیونکہ سرکاری اہلکار وقت پر کام نہیں کرتے اور انہیں طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔

اہم نکات

  • سرکاری اہلکار عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتے ہیں۔
  • عوام کو سرکاری دفاتر میں اپنے کام کروانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
  • اہلکار مقررہ وقت پر کام انجام نہیں دیتے۔
  • ایک افسر کے انتظار میں درجنوں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔
  • ملک کے آئین میں اس طرح کی پریشانی کی کوئی گنجائش نہیں۔

سرکار میں جو کوئی بھی شخص جس کسی بھی عہدے پر فایز ہو سرکاری خزانے سے تنخواہ لیتا ہے وہ رقم عوام سے ٹیکس کی صورت میں وصولا جاتا ہے وہ آفسر بن کے عوام کی جو کام کرنی ہوتی اس میں عوام کو ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر لوگوں کویی وقت مقرر کیاجاتا ہے وقت پر انجام نہیں دیتے اگر چہ کوئی بھی کام سرکاری کام ہو پہلے عوام کو ترجیح دینا چاہیے ایک آفسر کے انتظار میں درجنوں لوگوں کو پریشانی اٹھانے پڑتی ہے جس کی ملک کی آہین میں کوئی جگہ نہیں

Share this story

WhatsAppXFacebook